فاٹا کا صوبے میں انضمام کسی صورت منظور نہیں،فاٹا میںمکمل امن و امان ،ٹی ڈی پیز کی واپسی اور قبائیلیوں کی رائے سے اصلاحات لائی جائے، مردم شماری مستقل پتہ کی بنیاد پر کی جائے، کالا باغ ڈیم بنایا جائے
خیبرایجنسی کے سرکردہ عمائدین، ملک وارث خان، ملک صلاح الدین و دیگر کی میڈیا سے گفتگو
منگل 2 مئی 2017 19:00
(جاری ہے)
ملکان نے فاٹا میں جاری مردم شماری کے حوالے کہا کہ فاٹا کے قبائیل اب بھی ملک کے دوسرے شہروں میں رہ رہے ہیں اسلئے انکی مردم شماری مستقل پتے کے بنیاد پر کی جائے۔
تیراہ متاثرین کی رجسٹریشن کو شاہ کس لیوی سنٹر سے جمرود تحصیل منتقل کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے ملکان نے کہا کہ رجسٹریشن کے عمل کو شفاف طریقے سے مکمل کرکے متاثرین کو فاٹا کے دوسرے ایجنسیوں کی طرح پورا پیکج دیاجائے کیونکہ تیراہ متاثرین کو اب تک راشن سمیت کوئی پیکج نہیں دیا گیا ہے اور بے سروسامانی کے عالم میں شب و روز گزار رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کی شدید قلت ہے جس پر قابو پانے کیلئے کالاباغ ڈیم جیسے بڑے منصوبوں پر جلد از جلد کام شروع کیا جائے،تاکہ فاٹا سمیت ملک سے اندھیروں کا راج ختم ہوجائے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوجائے۔ملکان نے مشترکہ طور پر کور کمانڈر پشاور اور آرمی چیف سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قبائیلی محب وطن ہے اپنے ملک کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے اسلئے تمام قبائیلیوں سے رائے لیکر فاٹا کے مستقبل کے حوالے فیصلے کئے جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.