ز میندار کی مضبو طی میں ملک کی خو شحا لی مضمر ہے ،کا شتکا رمضبو ط ہو گا تو ملک تر قی کر یگا ،گند م خر ید اری مہم کے دورا ن کا شتکا رو ں کے حقو ق کا مکمل تحفظ کیا جا ئیگا ،کسا نو ں کا حق ما ر نے کی ہر گز اجا زت نہیں دی جائے گی ،بار دا نے کی تقسیم کے عمل کو شفا ف بنا یا جا رہا ہے ،کسا نو ں کی شکا یت کا فور ی از الہ کیاجائیگا، کا شتکاروں سے گند م کا ایک ایک دا نہ خر یدا جا ئیگا

صو با ئی وزیر خوراک پنجا ب بلال یاسین کا نارووا ل میںگند م خر ید ار ی سنٹروں کا اچا نک دورہ اور کا شتکا روں سے خطا ب

منگل 2 مئی 2017 19:20

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 مئی2017ء) صو با ئی وزیر خوراک پنجا ب بلال یاسین نے کہا ہے کہ ز میندار کی مضبو طی میں ملک کی خو شحا لی مضمر ہے ،کا شتکا رمضبو ط ہو گا تو ملک تر قی کر ے گا ،گند م خر ید اری مہم کے دورا ن کا شتکا رو ں کے حقو ق کا مکمل تحفظ کیا جا ئے گا اور کسی کو کسا نو ں کا حق ما ر نے کی ہر گز اجا زت نہیں دی جا ئے گی ،وزیر اعلی پنجا ب کی ہد ا یا ت کی ر و شنی میں بار دا نے کی تقسیم کے عمل کو شفا ف بنا یا جا رہا ہے ،باردانے کے حصول کے لیے کسا نو ں کوکسی قسم کی شکا یت ہو تو وہ انتظا میہ کے نو ٹس میں لا ئیں اس کا فور ی از الہ کیاجائیگا،،کا شتکارو ں کی محنت کے با عث اس دفعہ گند م کی بھر پور پیدا وار ہو ئی یہ حکو متی اقدا ما ت کی بد و لت ممکن ہو ا ،کا شتکاروں سے گند م کا ایک ایک دا نہ خر یدا جا ئیگا اور مو قع پر اس کا معا و ضہ دیا جا ئیگا ۔

(جاری ہے)

وہ منگل کو نارووا ل اور دم تھل میں گند م کی سر کار ی خر ید ار ی اور با ردا نے کی تقسیم کے حوا لے محکمہ فو ڈمر ا کز خر یدا ر ی سنٹروں کا اچا نک دورہ کر تے ہو ئے موقع پر مو جو د کا شتکا روں سے خطا ب کر رہے تھے۔ صو با ئی وزیر خوراک پنجا ب نے کہا کہ گندم خرید اری مراکز پر کاشتکاروں کو ہر ممکن سہولتیں ترجیحی بنیادوں پر فراہم کی جارہی ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر رفا قت علی نسو آ نہ نے صو با ئی وزیر خورا ک کو بتا یا کہ پنجاب حکو مت کی پا لیسی کے مطا بق کا شتکاروں کو پہلے آیئے پہلے پا یئے کی بنیا د پر باردا نہ فرا ہم کیا جا رہا ہے اور بار دا نے کی تقسیم کے عمل کو انتہا ئی شفا ف انداز میں مکمل کیا گیا ہے ۔

انہو ں نے بتا یا کہ ضلعی انتظا میہ کی طر ف سے ضلع بھر میں قا ئم گند م کے خر ید ار ی سنٹرو ں پر کا شتکار و ں کو تما م بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم کی گئی ہیں اور روا ں ہفتے میں گند م کی سرکار ی خر ید شر وع کر دی جا ئے گی۔ ڈسٹر کٹ فو ڈ کنٹر و لر سدر ہ معراج نے صو با ئی وزیر خورا ک کو محکمہ فو ڈ کے تحت کیے جا نے وا لے انتظا ما ت کے بار ے تفصیل سے آگا ہ کیا جس پر صو با ئی وزیر نے سنٹروں کسا نو ں کی سہو لیا ت کے لیے کیے جا نے وا لے اقدا ما ت پر ضلعی انتظا میہ کی کا ر کر دگی کو سرا ہا ۔

متعلقہ عنوان :