ہارڈ شپ کوٹہ کے تحت ابھی کوئی درخواست نہیں مانگی گئی، یہ صرف غریب مزدوروں کے لئے ہے، وزارت مذہبی امور

منگل 2 مئی 2017 23:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2017ء) وزارت مذہبی امور نے واضح کیا ہے کہ ہارڈ شپ کوٹہ کے تحت درخواستیں طلب نہیں کی گئیں یہ صرف غریب مزدوروں کے لئے مختص ہے منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت مذہبی امور نے ناکام اور کامیاب درخواست گذاروں کو خطوط اور ایس ایم ایس کے ذریعے گاہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ ہارڈ شپ کوٹہ کے تحت ابھی کوئی درخواست نہیں مانگی گئی یہ صرف غریب مزدوروں کے لئے ہے۔

متعلقہ عنوان :