سجاول ،بجلی بحران جاری ، شدید گرمی کے دوران بجلی بندش اور آنکھ مچولی سے شہری پریشان

بدھ 3 مئی 2017 18:39

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2017ء) سجاول میں بجلی کا بحران جاری ہے شدید گرمی کے دوران بجلی بندش اور آنکھ مچولی سے شہری پریشان ہیں برقی کاروبار ٹھپ ہے ، ٹھنڈی اشیاء کی قلت اور گرانی عام ہے ،جبکہ شہری علاقے میں پانی کی ترسیل بندہے ،جس سے شہری دوہرے عذاب میں ہیں،مقامی شہریوں نے فوری طور پر بجلی کا نظام درست کرنے کی اپیل کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :