میاں صاحب ’’ کیتا کی اے ‘‘قمر زمان کائرہ کی پنجابی زبان میں تقریر

جمعرات 4 مئی 2017 21:38

میاں صاحب ’’ کیتا کی اے ‘‘قمر زمان کائرہ کی پنجابی زبان میں تقریر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2017ء) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے پنجابی زبان میں تقریر کی ۔ قمر زمان کائرہ حکمرانوں کی ناکامیاں بتا کر کہتے رہے کہ قوم آپ سے پوچھتی ہے میاں صاحب’’کیتا کی ای ‘‘۔

(جاری ہے)

قمر زمان کائرہ کے پنجابی زبان میں اس فقرے کو بھرپو رپذیرائی ملی ۔

متعلقہ عنوان :