کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج ملزمان گرفتار

جمعہ 5 مئی 2017 19:47

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2017ء) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج ملزمان گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق طارق محمود ایس ائی نے محمد فیاض ولد اللہ دتہ سکنہ سنگھوئی جو کہ پلازہ ازان عبدالغٖفور ولد بوستان خان قوم جٹ سکنہ بگا میں بطورکرایہ رہائش پذیر اور ارشد محمود ولد شاہ محمد قوم آرائیں سکنہ دولت پور جو کہ پلازہ ازان عبدالغٖفور ولد بوستان خان قوم جٹ سکنہ بگا میں بطورکرایہ رہائش پذیر نے مقامی تھانہ میں اندراج نہ کرواکر کرایہ داری ایکٹ کی خلاف روزی کرنے پر گرفتا ر۔

متعلقہ عنوان :