نوازشریف میرے خواب کی تعبیرمیں بڑی رکاوٹ ہیں،عمران خان
نوازشریف کےہوتےہوئےملک میں خوشحالی نہیں آسکتی،وزیراعظم بنناہوتاتو21سال سے جدوجہدنہ کرتا،9سال کی عمرمیں پاکستان کیلئےکرکٹ کھیلنےکافیصلہ کیا،آئی ایم ایف نے اسحاق ڈارکومزید40فیصدٹیکس لگانے کاکہہ دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کاعوامی جلسہ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 5 مئی 2017 21:03
(جاری ہے)
خواہش ہے کہ ایساقائد اورعلامہ اقبال کی سوچ کے مطابق پاکستان بنے۔
کیا میراایساسوچناوزیراعظم بننے کیلئے ہے؟وزیراعظم بنناہوتاتو21سال سے جدوجہدنہ کرتا۔عمران خان نے کہا کہ جوملک مقروض ہوتاہے اس کی دنیامیں کوئی عزت نہیں کرتا۔پاکستان چین جیساتب بنے گاجب ملک سے کرپشن ختم ہوجائیگی۔لیکن کرپشن والے ممالک میں غریبوں کودو وقت کی روٹی نہیں ملتی۔پیسا چوری ہوکرباہرجاتاہے توملک مقروض ہوجاتاہے۔چین نے 25سال میں 50کروڑلوگوں کی غربت دورکی۔عمران خان نے کہا کہ نوازشریف سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔نوازشریف کے ہوتے ہوئے ملک میں خوشحالی نہیں آسکتی۔جس انسان کاخواب بڑاہوتاہے وہ کام بھی بڑے کرتاہے۔نوازشریف میرے خواب کی تعمیرمیں رکاوٹ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارامقصدپاکستانیوں اور سبزپاسپورٹ کی عزت کرواناہے۔امریکی صدرسے بات کرنے کیلئے پرچیاں استعمال کی جاتی ہیں۔پرچی لکھ کرامریکی صدرسے بات کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے اسحاق ڈارکومزید40فیصدٹیکس لگانے کاکہاہے۔جب ٹیکس لگے گاپھرمہنگائی بھی بڑھے گی۔جب مہنگائی ہوتی توغربت بھی بڑھتی ہے۔بجٹ خسارہ پوراکرنے کیلئے مزیدقرضے لیے جاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.