ذوالفقار مرزا اردیگر ملزمان کیخلاف جلاؤگھیراؤ،ڈکیتی اور کارسرکار میں مداخلت کے مقدمات کی سماعت 23مئی تک ملتوی
ہفتہ 6 مئی 2017 17:30
(جاری ہے)
ہفتہ کو سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹرذوالفقار مرزا اور دیگر ملزمان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے ۔
54ملزمان پر بدین کے تین مختلف تھانوں میں جلا ؤگھیراوا ڈکیتی اور کار سرکاری میں مداخلت کے الزام کے تحت مقدمات درج ہیں ۔عدالت میں تمام ملزمان کے پیش نہ ہونے کے باعث فردجرم عائد نہیں کی جاسکی ،عدالت نے مقدمات کی سماعت 23تک ملتوی کردی ۔آئندہ سماعت پر ذوالفقار مرزا کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.