برینڈن میک کلم انجری کے باعث آئی پی ایل سے آئوٹ

ہفتہ 6 مئی 2017 17:52

برینڈن میک کلم انجری کے باعث آئی پی ایل سے  آئوٹ
دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2017ء) برینڈن میک کلم انجری کی وجہ سے آئی پی ایل کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ برینڈن میک کلم آئی پی ایل میں گجرات لائنز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور وہ دہلی ڈیئر ڈیولز کے خلاف میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

(جاری ہے)

ٹیم انتظامیہ کے مطابق کے مطابق میک کلم کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے اور وہ لیگ کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :