Live Updates

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راوی پل سے کالا شاہ کاکو تک ایلی و ئیٹڈ ایکسپرس بس وے اور میٹرو بس کے روٹ کی رچنا ٹاون تک توسیع کی منظوری دے دی

ہفتہ 6 مئی 2017 20:02

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راوی پل سے کالا شاہ کاکو تک ایلی و ئیٹڈ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راوی پل سے کالا شاہ کاکو تک ایلی و ئیٹڈ ایکسپرس بس وے اور میٹرو بس کے روٹ کی رچنا ٹاون تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ منظوری اپنی صدارت میں ہونیوالے ایک اعلیٰ اجلاس میں دی جس میں بتایا گیا کہ ایلی و ئیٹڈ ایکسپرس وے 8 لین پر مشتمل ہوگی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے رواں ماہ کے اختتام تک منصوبے پر کام شروع کرنے کے احکاما ت بھی جاری گئے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات