اوآئی سی کے انسانی حقوق سے متعلق آزادانہ کمیشن کے 11ویں اجلا س کا جدہ میں انعقاد، مقبوضہ کشمیر اورفلسطین میں مظالم اورانسانی حقوق کی پامالیوں کا جائزہ لیا جائیگا

اتوار 7 مئی 2017 14:00

جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2017ء) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی کے انسانی حقوق سے متعلق آزادانہ کمیشن کا11واں اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ می منعقد ہورہاہے۔

(جاری ہے)

سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس 11مئی تک جاری رہے گا جس میں تمام رکن ممالک کے متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر اورفلسطین میں مظالم اورانسانی حقوق کی پامالیوں کا جائزہ لیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :