مائونٹ ایورسٹ سر کرنے والے معمر ترین کو ہ پیما کا ریکارڈ دوبارہ لینے کی کوشش کرنے والا نیپالی 85 سالہ کوہ پیما بیس کیمپ پر ہلاک ہو گیا
اتوار 7 مئی 2017 15:30
(جاری ہے)
اتوار کو ذرائع ابلاغ نے نیپالی حکام کے حوالہ سے بتایا کہ فوری طور پر ہلاکت کی اصل وجہ کے برے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا تاہم کوہ پیمائی کے ایک افسر گیاندرا شرستھا نے بتایا کہ ۸۵ سالہ نیپالی معمر کو پیما کی ہلاکت حکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ہے ۔
شرچن نامی اس نیپالی کو پیما نے 76 سال کی عمر میں مئی 2008 ء میں پہلی مرتبہ مائونٹ ایورسٹ سر کر کے معمرترین کو ہ پیما کا ریکارڈ قائم کیا تھا تاہم اس کے بعد شرچن کا ریکارڈ جاپانی 80 سالہ کو ہ پیما یوئی چیرو می یورا نے 2013 مین توڑ دیا تھا جس کو دوبارہ حاصل کر نے کے لئے ان دنوں شرچن مائونٹ ایورسٹ کو سر کر نے کے لئے بلندو بالا پہاڑ کے ایک بیس کیمپ پر موجود تھے کہ ان کی ہلاکت کی اطلاع مو صول ہو گئی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.