باجوڑایجنسی، ترکھانی واتمانخیل قبائل کا گرینڈ جرگہ، لشکر کشی کا اعلا
اتوار 7 مئی 2017 17:10
(جاری ہے)
جرگے سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی عمائدین ملک آیاز ، میاں ظاہر شاہ ، ملک سید بہادر ، ملک حاجی میر عالم خان ، ملک تاج ولی خان اور دیگر نے کہا کہ ایک افغان مہاجر نے ذاتی عناد اور مفادات کی بنیاد پر ہمارے قومی مشران کیخلاف من گھڑت اور بے بنیاد دعویٰ دائر کرکے الزامات پر اُتر آئے ہیں ۔
انھوں نے کہا کہ حاجی بسم اللہ خان اور اُس کا خاندان گزشتہ دو سو سالوں سے ناوگئی میں رہائش پزیر ہیں اور ہمارے مشران رہے ہیں مگر ایک افغان مہاجر نے اُن کی شہریت کو چیلنج کرنے کیلئے ہائیکورٹ میںرٹ دائر کرکے اُن کے ساکھ کو نقصان پہنچانے کی مذمو م کوشش کی ہے لہذا ہم کسی صورت اپنے مشران کے بے عزتی برداشت نہیں کریں گے اور ایسے جھوٹے لوگوں کیخلاف قبائلی روایات کے مطابق کاروائی کرکے لشکر کشی کریں گے ۔ مقررین نے کہا کہ مذکورہ شخص نثارالحق ایک افغان مہاجر ہے جس کو حاجی بسم اللہ خان نے عارضی طورپر رہائش کیلئے جگہ دیاتھا اور اب افغانستان بھاگ کر ہمارے مشران کی توہین کررہاہے ۔قبائلی عمائدین نے دھمکی دی کہ اگر حکومت نے نوٹس نہیں لیا تو ہم لشکر کشی کریں گے اور اسلام آباد میں دھرنا دیں گے ۔ دریں اثناء رکن قومی اسمبلی حاجی بسم اللہ خان نے جرگے کے دوران آکر قبائلی عمائدین اور قوم کو صبر سے کام لینے کی ہدایت کی اور کہا کہ کیس کورٹ میں چل رہاہے اور انشاء اللہ بہت جلد فیصلہ آجائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
شمالی کوریا کا اٹیمی وارہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل کروزمیزائل کا تجربہ
-
پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے اور طویل المدتی بیل آئوٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹریو
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
-
وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب برائے جنوبی ایشیاء سے ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
وفاقی وزیر خزانہ کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اظہا
-
سی پیک کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں،وزیراعظم
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہید ہونے والے کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس
-
میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندیاں بغیر ثبوت کے لگائی گئیں، دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.