وزیراعظم 19گریڈ کے افسر کے سامنے پیش ہوں گے تو پارلیمنٹ کی بالادستی کہاں جائے گی ، جو سمجھتے ہیں پیپلزپارٹی ختم ہوگئی وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ، کوئی جماعت پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنا سکتے گی ، پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر نوجوانوں کیلئے روزگار لائے گی ، ہم عوام کا ساتھ دیں گے اور عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے ، پختونوں کے بلاک کئے گئے شناختی کارڈ بحال کئے جائیں ، فاٹا کو فی الفور خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا لوئردیر میں جلسے سے خطاب
اتوار 7 مئی 2017 17:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے نااہل کیا گیا وہ وقت بھی گزر گیا ، پانچ سال گزرگئے ، ہم نے نااہلی کا فیصلہ تسلیم کر لیا، ہم اداروں کا تصادم نہیں چاہتے تھے ۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وزیراعظم 19گریڈ کے افسر کے سامنے پیش ہوں گے تو پارلیمنٹ کی بالادست کہاں جائے گی ، پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر نوجوانوں کیلئے روزگار لائے گی ، جوسمجھتے ہیں پیپلزپارٹی ختم ہوگی وہ احمقوں کی جنگ میں ہیں ،بھٹو خاندان نے قوم کی خاطر قربانی دی مگر سمجھوتہ نہیں کیا ۔ کوئی جماعت پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنا سکے گی ، ہم عوام کا ساتھ دیں گے اور عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ فاٹا کو فی الفور خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.