جب وزیر اعظم 19 ویں گریڈ کے افسر کے سامنے پیش ہونگے تو پارلیمنٹ کی خود مختاری کہاں جائیگی یوسف رضا گیلانی
عمران خان کو کہا تھا کہ اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ میں نہ دو، موجودہ حکمران 65 سال سے اوپر کے ہیں ،ْنہ عدالت میں فریق بنے اور نہ ہی جے آئی ٹی میں بن رہے ہیں ،ْمستقبل بلاول بھٹو کا ہے ،ْپختونوں کے بلاک کیے گئے شناختی کارڈزبحال کیے جائیں ،ْجلسے سے خطاب
اتوار 7 مئی 2017 20:10
(جاری ہے)
تمام ادارے پارلیمنٹ کے ماتحت ہیں، سب کو ساتھ لے کرچلناہی جمہوریت کا اصل حسن ہے۔
سابق وزیر اعظم نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو ختم سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جن پختونوں کے آئی ڈی کارڈ بلاک کئے گئے ہیں وہ فی الفور بحال کئے جائیں۔انہوںنے کہاکہ ملک کا خزانہ لوٹنے والوں کا محاسبہ کیا جائے سابق وزیر اعظم نے کہاکہ پی پی پی رہنما کا کہناتھا کہ شہادت پیپلزپارٹی کا نظریہ حیات ہے،ہمارے شہید دلوں میں زندہ ہیں ،ْپیپلزپارٹی کی حکومت نے ہمیشہ پسے ہوئے طبقات کاخیال رکھا،انہوں نے کہا ہم چاہتے ہیں فاٹا کو خیبر پختونخوا میں شامل کیا جائے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ پی پی پی نے ہمیشہ غریب عوام کیلئے آواز اٹھائی۔سابق وزیراعظم نے کہا حکومت کی غلط پالیسیوں سے لوڈ شیڈنگ اور بے روزگاری عروج پر ہے سابق وزیراعظم نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کا احترام کیا ، پارلیمنٹ کو بالادست بنایا انہوںنے کہاکہ مجھے نااہل کیا گیا ،ْ 5سال بھی گزر گئے ہم اداروں کا تصادم نہیں چاہتے تھے ۔سابق وزیر اعظم نے کہاکہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ہمارے ساتھ بیٹھ کر الیکشن ریفارمز میں حصہ لیں۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جڑیں اب تمام صوبوں میں موجود ہیں،پارٹی سربراہ بلاول بھٹو زرداری ہی نوجوانوں کے لیڈر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.