مدھر بھنڈارکر نے فلم’ ممبئی مسٹ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی

پیر 8 مئی 2017 13:03

مدھر بھنڈارکر نے فلم’ ممبئی مسٹ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2017ء) بالی وڈ فلمسازو ہدایتکار مدھر بھنڈارکر نے اپنی انٹرنیشنل فلم ’ممبئی مسٹ‘{ کی شوٹنگ شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمسازو ہدایتکار مدھور بھنڈارکر نے ٹویٹر پر خبر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برکس فلم فیسٹیول کے لئے 5 ہدایتکاروں جن میں برازیل کے والٹر سالس ،چینی ہدایتکار جیا زانگ کی ،روس کے ایلکسے فیڈور چیکنکو،جنوبی افریقہ کے فلمساز جیہمل ایکس ٹی کیوبیکا شامل ہیںکے اشتراک سے بنائی جانے والی انٹرنیشنل فلم’ ممبئی مسٹ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی گئی ہے ۔فلم کی کہانی ایک ضعیف العمر شخص اور ایک یتیم بچے کے گرد گھومتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :