طلاق کے بعد اتنا پیسہ کہاں سے آیا؟ ریحام خان نے جواب دے دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 8 مئی 2017 13:26
(جاری ہے)
میں نے کبھی بھی نہ اپنے باپ کی اور نہ بھائی کی اور نہ ہی کسی اور کی جائیداد یا پیسے کو ہاتھ لگایا ہے نہ ہی میں اثاثے رکھنے پر یقین رکھتی ہوں۔
مجھے پیسے کی اس طرح سے پرواہ نہیں ہے جیسے لوگوں کو ہوتی ہے۔مجھے یقین ہے کہ اللہ مجھے کبھی بھی کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دے گا۔ میںنے اپنی اولاد کو پالنا تھا اور وہ میں پال رہی ہوں۔ مجھے جائیداد بنانا اور بنکوں میں پیسے جمع کرنا بالکل پسند نہیں ہے اور میں خود بھی اس کو غلط سمجھتی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیسے کے پیچھے بھاگنا ایک مرض ہے اور میں صحتمند رہنا پسند کرتی ہوں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.