کراچی،گلشن اقبال میں پولیس کارروائی کرکے راہگیر کو گولی مارنے پر 4 ملزمان کوگرفتارکرلیا

پیر 8 مئی 2017 14:41

کراچی،گلشن اقبال میں پولیس کارروائی کرکے راہگیر کو گولی مارنے پر 4 ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2017ء) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس کارروائی کرکے راہگیر کو گولی مارنے پر 4 ملزمان کوگرفتارکرلیاہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں گلشن چورنگی پرراہگیر کو گاڑی کی ٹکر مارنے کے بعد گاڑی میں موجود گارڈز نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں 3 گارڈز بھی شامل ہیں۔