پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد نواز کو بھی طلب کر لیا

muhammad ali محمد علی پیر 8 مئی 2017 19:40

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد نواز کو ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2017ء) پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد نواز کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ایک اور کرکٹر کا نام سامنے آیا ہے۔ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد نواز کو طلب کر لیا ہے۔ محمد نواز پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں۔