کرایہ داری کی خلاف ورزی پر ایک شخص گرفتار، مقدمہ درج

پیر 8 مئی 2017 23:05

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2017ء) کرایہ داری کی خلاف ورزی پر ملزم گرفتار مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق واجد حسین اے ایس ائی نے ملزم محمد زاہد ولد محمد یونس قوم کمھبو سکنہ کلورکوٹ ضلع بھکر جو کہ مکان انتخاب احمد ولد منظور حسین سکنہ سوہاوہ میں بطور کرایہ دار رہائش پذیر کو مقامی تھانہ میں اندراج نہ کروا کر کرایہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار ۔

متعلقہ عنوان :