عالمی یوم تھلیسمیا، نیشنل پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد، سیاسی، سماجی، صحافتی شخصیات کی شرکت ، مہمان خصوصی ڈاکٹر عبدالقدیر خان بیماری کے باعث شریک نہ ہو سکے
پیر 8 مئی 2017 23:24
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر حسن ظہیر نے مریض بچوں بچیوں سے کہا کہ الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی اسلام آباد میں گراں قدر خدمات ہیں جو کہ ناقابل فراموش ہیں۔
تھیلیسمیا جیسے موذی مرض کا مقابلہ کرنا انتہائی مشکل کام ہے لیکن پمز انتظامیہ الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے مریض بچے بچیوں کو مکمل نگہداشت میں رکھے ہوئے ہے۔ صدر الاقصیٰ ٹرسٹ محمد حمید خان نے کہا کہ گزشتہ 17 سالوں سے موذی مرض میں مبتلا مریضوں کو 24 گھنٹے خون کے عطیات مہیا کئے جا رہے ہیں اور کوشش ہوگی کہ پلندری، راولاکوٹ اور اسلام آباد میں خاطر خواہ کامیابی کے بعد پورے پاکستان میں ٹرسٹ کی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ تقریب میں سینکڑوں مریض بچے بچیاں اور ان کے والدین نے شرکت کی۔ اسلام آباد میں ٹرسٹ کی خدمات سرانجام دینے والوں میں سے بابر حسین سینئر نائب صدر، نعمان بشیر کوآرڈینیٹر اسلام آباد، اظہر حسین سینئر کوآرڈینیٹر، عبدالقیوم، عرفان محمود، پلندری سے شرکت کرنے والوں میں عمران شاہد سیکرٹری جنرل ٹرسٹ، شاہد اسحاق سیکرٹری مالیات پلندری، بلال اختر صدر یوتھ ونگ ٹرسٹ، ایاز بزمی ریسکیو آفیسر، نجیب ریاض، واجد حسین، راولاکوٹ سے سردار طاہر محمود، حافظ غلام مصطفی، ملک نذیر اعوان و دیگر نے شر کت کی۔(ار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.