برجیس طاہر کا گلگت بلتستان میں سیاحت کیلئے آنے والے غیر ملکی سیاحوں کیلئے این او سی لازمی قرار دینے کے معاملے کا نوٹس
منگل 9 مئی 2017 18:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ پرامن ماحول اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی وجہ سے گلگت بلتستان میں غیر ملکی سیاحت بھی بتاریج فروغ پا رہی ہے اور اس ضمن میں حکومت غیر ملکی سیاحوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام سے بیشتر کا روزگار سیاحت کے شعبے سے وابستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے این او سی کے معاملے پر نظر ثانی کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس حساس مسئلے کا ایسا حل نکالا جائے کہ جس سے پاکستان کی سیکورٹی کے معاملات کو نظر انداز کیے بغیر گلگت بلتستان میں سیاحت کے شعبے کے لیے ایسے اقدامات کیے جائیں جس سے گلگت بلتستان میں غیر ملکی سیاحت کا شعبہ مذید فروغ پائے انہوں نے کہا کہ سیاحت کا شعبہ ناصرف گلگت بلتستان بلکہ پاکستان کی معشیت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس سے ایک طرف پاکستان کی معشیت مضبوط ہو گی تو دوسری جانب دنیا میں پاکستان کا تشخص مذید مضبوط اور بہتر ہو گا۔ انہوں نے اِس اُمید کا اظہار کیا کہ اِس مسئلے کا جلد حل نکال لیا جائے گا اور غیر ملکی سیاحت کی حوالے سے دشواریوں کو دور کر لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.