پی ایس ایل کے بعد اب پاکستان میں انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کی تیاریاں کر رہے ہیں: نجم سیٹھی

muhammad ali محمد علی منگل 9 مئی 2017 18:36

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09مئی2017ء) نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے بعد اب پاکستان میں انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

 تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل نے پاکستانیوں کو راستہ دکھایا دیا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پرائیویٹ سیکٹر اب بھرپور دلچسپی لے رہا ہے۔ پی ایس ایل کے بعد اب پاکستان میں انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد جاری کر دی جائیں گی۔