نندی پورپاورپلانٹ 425 میگاواٹ بجلی پیداکررہاہے،رواں سال مزیدبجلی سسٹم میں شامل ہوجائیگی

وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کا ٹوئٹر پر بیان

بدھ 10 مئی 2017 00:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2017ء) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نندی پورپاورپلانٹ 425 میگاواٹ بجلی پیداکررہاہے،رواں سال مزیدبجلی سسٹم میں شامل ہوجائیگی۔

(جاری ہے)

منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ نندی پورپاورپلانٹ 425 میگاواٹ بجلی پیداکررہاہے،رواں سال مزیدبجلی سسٹم میں شامل ہوجائیگی۔

متعلقہ عنوان :