پاک فضائیہ کے سربراہ نے فضائیہ کے پرسنیل میں آپریشنل اور نان آپریشنل ملٹری اعزازات تقسیم کیے
جمعرات 11 مئی 2017 18:32
(جاری ہے)
اس تقریب میںپاک فضائیہ کے 30 افسران کو ستارئہ امتیاز(ملٹری)،22افسران کوتمغہ امتیاز(ملٹری) جبکہ 08 افسران کو اور 03ائیر من کو تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔
09 جونیئر کمیشنڈ افسران کو تمغہ خدمت ملٹری( درجہ اول) عطا کئے گئے۔ یہ اعزازات ان کو پاک فضائیہ میں ان کی بہترین خدمات کے اعتراف کے طور پر دئیے جاتے ہیں جو کہ انہوں نے پاک فضائیہ کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے کی ہوتی ہیں۔ تقریب میں بڑی تعداد میں پاک فضائیہ کے اعلی حکام ، افسران اور ائیر مین نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
-
لیسک) کے 1ارب 10کروڑ روپے ڈوب گئے
-
جڑانوالہ دوسری شادی رچانے کی خاطر افطاری سے واپسی پر خاوند نے کزن اور دوست سے نئی نویلی دلہن کو قتل کروا دیا
-
یاسمین راشد کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی
-
پی ڈی ایم سیریز ون ،ٹو کے بعد ملک تنزلی کی جانب گامزن ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے دفاتر کل اور پرسوں 30)مارچ اور31مارچ (کو کھلے رہے گے
-
کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ بہتر ہے اور شرح تبادلہ بھی مستحکم ہی مہنگائی کی شرح کم ہوئی ہے، ،محمد اورنگزیب
-
کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
-
پنجاب میں 200سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں کا منشیات فروشوں کے سہولت کار ہونے کا انکشاف
-
اسد قیصر کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو وفاق کیساتھ روابط ختم کرنے کا مشورہ
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.