پشاور،صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ سے پرائیویٹ سکولز ایکشن کونسل کے وفد کی فضل اللہ داودزئی کی قیادت میں ملاقات
جمعرات 11 مئی 2017 23:15
(جاری ہے)
وفد نے صوبائی وزیر کو ریگولیٹری اتھارٹی بل کے بارے میں پرائیویٹ سکولز کے تحفظات سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہ اس بل کے باے میں پرائیویٹ سکولز کے تحفظات و خدمات دور کئے جائیں ۔
صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ تعلیم کے فروغ میں نجی سکولز کی خدمات قابل تحسین ہیںاور وہ اس سلسلے میں ان کی خدشات سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر لیا ہے۔ انہوں نے حکومت کی جانب سے وفد کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ وفد نے معروضات توجہ سے سننے پر صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.