کو ئٹہ،پاک افغان کشیدگی حکومت نے جرگہ تشکیل دیدی، قلعہ عبداللہ قیصر خان ناصر

جرگے کے ارکان سرحدی تحفظات سے متعلق افغان حکام سے بات کرینگے ، ڈپٹی کمشنر

جمعرات 11 مئی 2017 23:17

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2017ء) پاک افغان کشیدگی حکومت نے قبائلی جرگہ تشکیل دیدی جرگے کے ارکان سرحدی تحفظات سے متعلق افغان حکام سے بات کرینگے ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ قیصر خان ناصر نے قبائلی جر گے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے 13 ارکان پر مشتمل قبائلی جرگہ تشکیل دیدیا اور یہ جر گہ پاک افغان کشیدگی مزید کم کرنے کے لئے افغان حکام سے بات کرینگے اور جر گے کے ارکان سرحدی تحفظات سے متعلق اپنی قبائلی اسر سوخ کا استعمال بھی کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :