طلاق پر سابقہ بیوی کو 45 کروڑ 30 لاکھ پائونڈ ادا کرنے کا حکم

جمعہ 12 مئی 2017 01:50

طلاق پر سابقہ بیوی کو 45 کروڑ 30 لاکھ پائونڈ ادا کرنے کا حکم
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2017ء) طلاق کے ایک مقدمہ میں 61 سالہ ارب پتی شوہر اپنی 41 سالہ سابقہ بیوی کو 45 کروڑ 30 لاکھ پائونڈ ادا کرے گا۔ ارب پتی شخص آئل اینڈ گیس کا کاروبار کرتا ہے۔ جج نے فیصلہ میں کہا ہے کہ خاتون کو شوہر کے اثاثوں کا 41.5 فیصد ادا کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :