اسلام آباد پابندی کرایہ (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 12 مئی 2017 12:04

اسلام آباد پابندی کرایہ (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ ..
اسلام آباد ۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2017ء) سینٹ میں اسلام آباد پابندی کرایہ (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جمعہ کو قائمہ کمیٹی کے رکن سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :