کراچی: ڈاکٹرعاصم حسین کی مستونگ میں مولانا عبدالٰغفور حیدری کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت

جمعہ 12 مئی 2017 21:59

کراچی: ڈاکٹرعاصم حسین کی مستونگ میں مولانا عبدالٰغفور حیدری کے قافلے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2017ء) پیپلزپارٹی کراچی کے صدر ڈاکٹرعاصم حسین کی جانب سے مستونگ میں مولانا عبدالٰغفور حیدری کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، دہشت گردی کے جن کو قابو کرنے کے لیے ہم سب کو متحد ہونا پڑے گا۔

(جاری ہے)

اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی میں ہی ہماری سلامتی ہے۔

متعلقہ عنوان :