قائم علی شاہ کی سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت

جمعہ 12 مئی 2017 23:23

قائم علی شاہ کی سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری پر حملے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2017ء) سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے مستونگ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے،دہشت گردی کے خلاف پورے قوم کو متحد ہونا ہوگا،قائم علی شاہ نے مستونگ دھماکے کے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا اور مولانا عبدالغفور حیدری سمیت تمام زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :