نئی دہلی، کانگریس کی صدرسونیاگاندھی فوڈپوائزنگ کاشکارہوگئیں

ہفتہ 13 مئی 2017 00:43

نئی دہلی،بھارت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2017ء) کانگریس کی صدرسونیاگاندھی فوڈپوائزنگ کاشکارہوگئیں،بھارتی میڈیاکے مطابق کانگریس پارٹی کی صدرسونیاگاندھی کی طبیت کھاناکھانے کے بعداچانک خراب ہوگئی ،ان کوایمرجنسی طورپرہسپتال منتقل کردیاگیا،ڈاکٹروں کے مطابق سونیاگاندھی کوفوڈپوائزنگ ہوگئی تھی ،ڈاکٹرکے طبی امدادفراہم کرنے کے بعدہسپتال سے گھرمنتقل کردیاگیا ۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :