قائداعظم کامرس کالج پشاور میں پندرہ مئی کو بجٹ سیمینار ہوگا

ہفتہ 13 مئی 2017 11:59

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2017ء) قائداعظم کامرس کالج جامعہ پشاور میں پندرہ مئی کو بجٹ سیمینار ہوگا ۔ کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر یوریداحسن ضیاء کے مطابق سیمینار میں خیبرپختونخوا حکومت کے اہم شخصیات کی شرکت کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :