الیکشن 2013کی طرح نہیں ہونے دیں گے، جے آئی ٹی کی تحقیقات اوپن ہوئی چاہیے ، پوری قوم جے آئی ٹی کی طرف دیکھ رہی ہے ، ڈان لیکس قومی سلامتی کا معاملہ ہے ، اس میں نریندر مودی کی زبان استعمال کی گئی ، ڈان لیکس اور میمو گیٹ ایک جیسے معاملات تھے ، نوازشریف میموگیٹ میں کالا کوٹ پہن کر سپریم کورٹ گئے تھے ،میرے تمام اثاثے 2011سے ویب سائٹ پر موجود ہیں ، مجھے کسی قطری کی ضرورت نہیں پڑے گی
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 13 مئی 2017 23:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کی تحقیقات اوپن ہونی چاہیئں ، پوری قوم جے آئی ٹی کی طرف دیکھ رہی ہے ، ڈان لیکس قومی سلامتی کا معاملہ ہے ، نوازشریف میمو گیٹ میں کالا کوٹ پہن کر سپریم کورٹ گئے تھے ، ڈان لیکس میں نریندر مودی کی زبان استعمال کی گئی ۔
عمران خان نے کہا کہ میرے تمام اثاثے 2011سے ویب سائٹ پر موجود ہیں ، مجھے کسی قطری کی ضرورت نہیں پڑے گی ، ڈان لیکس اور میمو گیٹ ایک جیسے معاملات تھے ۔انہوں نے کہا کہ تارکین وطن کو ووٹ کا حق دلانے کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے ، آئندہ الیکشن نیوٹرل ایمپائرل کے ذریعے ہونا چاہیے ۔ (ن م)مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.