Live Updates

حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے، عمران خان

برائی کو غلط جانتے ہوئے مذمت نہ کرنا اخلاقی بزدلی ہے‘ اخلاقی اقدار کو نظر انداز کرنے کا خمیازہ قوم بھگتتی ہے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ٹوئٹر پیغام

اتوار 14 مئی 2017 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مئی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے‘ برائی کو غلط جانتے ہوئے مذمت نہ کرنا اخلاقی بزدلی ہے‘ اخلاقی اقدار کو نظر انداز کرنے کا خمیازہ قوم بھگتتی ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے عمران خان نے کہا کہ حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے برائی کو غلط جانتے ہوئے مذمت نہ کرنا اخلاقی بزدلی ہے اخلاقی اقدار کو نظر انداز کرنے کا خمیازہ قوم بھگتتی ہے۔ (ن غ)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :