قوم اور سیاسی جماعتوں کا اتحاو وقت کی اہم ضرورت ہے، ورکنگ بائونڈری پر حالات کشیدہ ہیں سرحدوں کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے، وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ محمد آصف

اتوار 14 مئی 2017 23:50

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مئی2017ء) وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قوم اور سیاسی جماعتوں کا اتحاو وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ورکنگ بائونڈری پر حالات کشیدہ ہیں سرحدوں کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے دکان کی افتتاحی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے گوادر میں دہشت گردی کی شد ید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی مذہب بے گناہوں کا خون بہانے کی اجازت نہیں دیتا۔دہشت گردی کے واقعات کا مقصد سی پیک منصوبہ کو ناکام بنانے کی کوشش ہے۔

متعلقہ عنوان :