آئرش آل رائونڈر نیل اوبرائن کی نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری

پیر 15 مئی 2017 13:20

ڈبلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2017ء) آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر نیل اوبرائن نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے میچ میں کیریئر کی دوسرے سنچری داغ دی۔

(جاری ہے)

ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں نیل اوبرائن نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 109 رنز بنائے جس میں پانچ چھکے اور نو چوکے شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :