سینیٹ میں ایئرفورس ایکٹ میں ترمیم کابل اکثریتی رائےسے منظور

ائیر فورس کے سابق افسران کیخلاف کرپشن کے الزامات پر تحقیقات کیا جا سکے گی

muhammad ali محمد علی پیر 15 مئی 2017 18:51

سینیٹ میں ایئرفورس ایکٹ میں ترمیم کابل اکثریتی رائےسے منظور
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15مئی2017ء) سینیٹ میں ایئرفورس ایکٹ میں ترمیم کا بل اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں پاک فضائیہ ایکٹ میں ترمیم کیلئے پیش کیا گیا بل منظور کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بل اکثریتی رائے سے منظور کیا گیا۔ بل کے تحت ائیر فورس کے سابق افسران کیخلاف کرپشن کے الزامات پر تحقیقات کیا جا سکے گی۔ بل کے تحت جنوری 2000 کے بعد ریٹائرمنٹ حاصل کرنے والے افسران کیخلاف کاروائی کی جا سکے گی۔

متعلقہ عنوان :