ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے مسیحی برادری کا کردار ناقابل فراموش ہے، مئیر راولپنڈی سردار نسیم خان
پیر 15 مئی 2017 23:27
(جاری ہے)
اس موقع پر تقریب کے میزبان پاسٹر پرویز سہیل،سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری ایاز،ایس پی صدر افتخار الحق،جرمایا پرویز،سید اظہار بخاری،چیف سیکیورٹی آفیسر طاہر عباس بخاری،ڈی ایس پی سپیشل برانچ طاہر انیس،ڈی ایس پی نیو ٹائون سرکل ملک محمد افسر، ڈی ایس پی وارث خان سرکل ضیغم عباس،اور ڈی ایس پی سٹی سرکل سرداربابر ممتاز سمیت دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔
پاسٹر پرویز سہیل نے کہا ہے کہ انتظامیہ ، پولیس اور دیگر معاون اداروں نے مسیحی مذہبی تہواروں کے موقع پر راولپنڈی میں امن و امان اور سلامتی کے لئے ہر ممکن تعاون کرکے پرامن ماحول اور فضاء قائم رکھنے میں مدد دی ہے ۔ مسیحی برادری انتظامیہ کی ان کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور پاکستان کی تمام اقلیتیں وطن عزیز کی ترقی خوشحالی اوراستحکام کے لئے ہر دم کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو ملک کامفادہر شے سے زیادہ عزیز ہے اوروہ افواج پاکستان کے ساتھ ساتھ سیاسی قیادت اور مقامی انتظامیہ کی ان کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جن سے ملک میں دہشت گردی پر قابو پانے میں مدد ملی ہے اور امن و امان کی صورت حال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ اس موقع پر ایس پی صدر افتخار الحق نے کہاکہ انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے ہرتہوار اور قومی آیام پر خصوصی سیکورٹی پلان مرتب کیا جاتا ہے جس پر عملدر آمد کے لئے تمام اداروںکا تعاون حاصل کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.