سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کی لاہور آمد

پیر 15 مئی 2017 21:52

سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کی لاہور آمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2017ء) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کراچی سے لاہور پہنچ گئے ۔ ذوالفقار مرزا لاہور کے مقامی ہوٹل میں رہائش رکھیں گے تاہم ان کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے کوئی معلومات سامنے نہیں آسکیں ۔