Live Updates

2018ء کا الیکشن عمران خان کی سیاسی زندگی کا آخری الیکشن ہو گا۔ شیخ رشید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 16 مئی 2017 12:10

2018ء کا الیکشن عمران خان کی سیاسی زندگی کا آخری الیکشن ہو گا۔ شیخ رشید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 مئی 2017ء) : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کیوں کسی حلقے میں اپنے اُمیدوار کھڑے نہیں کیے ، میں چاہتا تو 7،8 اُمیدوار کھڑے کر سکتا تھا، ہمارے نارووال ، شکر گڑھ اور یہاں تک کہ لاہور میں بھی لوگ ہیں لیکن ایسا کرنے سے عمران خان کے ووٹ ٹوٹ جاتے اور ووٹ ٹوٹنے سے انہیں نقصان ہوتا۔

(جاری ہے)

شیخ رشید نے کہا کہ 2018ء کا الیکشن عمران خان کی سیاسی زندگی کا آخری الیکشن ہو گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات