Live Updates

یاسر شاہ نے وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

یاسر شاہ نے ایک سیریز میں 25 وکٹیں لے کر وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابرکیا

منگل 16 مئی 2017 13:41

ڈومینیکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مئی2017ء) پاکستان کر کٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں25وکٹیں حاصل کر کے وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ نے ایک سیریز میں 25 وکٹیں لے کر وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ وسیم اکرم نے 1994میں 25 کیوی اورعمران خان نے 1977میں اتنے ہی ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات