سلمان خان نے فلم"ایف یو" کے لئے مراٹھی گانی کی ریکارڈنگ مکمل کرا دی

منگل 16 مئی 2017 14:12

سلمان خان نے فلم"ایف یو" کے لئے مراٹھی گانی کی ریکارڈنگ مکمل کرا دی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے مراٹھی فلم"ایف یو ۔فرینڈ شپ ان لیمیٹڈ " کے لئے اپنی آواز میں مراٹھی گانی" گاچی " کی ریکارڈنگ مکمل کرا دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے فلمساز مہیش منجریکرکی نئی مراٹھی فلم کے لئے اپنی آواز میں گانے کی ریکارڈنگ 45 منٹ میں مکمل کرائی ۔فلم میں اداکار آکاش توسر مرکزی کردار ادا کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :