بھارت میں شناختی ڈیٹا بیس میں اسامہ بن لادن کے نام سے اندراج کرانیولا شخص گرفتار
منگل 16 مئی 2017 14:13
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجستھان میں پولیس نے 35 سالہ صدام حسین نامی شخص کو اسامہ بن لادن کے نام سے اپنا نام درج کرانے پر گرفتار کرلیا ہے ملزم کے خلاف سنجے الودیا نامی شخص کی درخواست پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔
ایف آئی آر درج کرنیوالے پولیس افسر نے کہا کہ کچھ روز قبل صدام حسین منصوری نے اپنے شناختی ڈیٹا بیس کارڈ پر اسامہ بن لادن کا نام اور ایبٹ آباد کا پتہ درج کرایا،بن لادن کی صرف دھندلی تصویر اپ لوڈ کی جبکہ ملزم کی اس حرکت کے بارے ادے پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے جس کے مطابق ملزم کے خلاف درخواست درج کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.