Live Updates

وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر

منگل 16 مئی 2017 18:11

وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر
ڈومینیک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2017ء) وسیم اکرم نے 1994 میں?25 کیویز اور عمران خان نے 1977 میں اتنے ہی ویسٹ انڈینز کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا تھایاسر شاہ نے ایک سیریز میں 25 وکٹیں لے کر وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کر دیا۔

(جاری ہے)

وسیم اکرم نے 1994میں 25 کیوی اورعمران خان نے 1977میں اتنے ہی ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات