باجوڑ‘ تحصیل سلارزئی علاقہ بگندیل میں درجنوں افراد کا خاندانو ں سمیت اے این پی میں شمولیت کا اعلان

منگل 16 مئی 2017 22:27

باجوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مئی2017ء) باجوڑ‘ تحصیل سلارزئی علاقہ بگندیل میں درجنوں افراد کا خاندانو ں سمیت اے این پی میں شمولیت کا اعلان ۔ عوامی نیشنل پارٹی باجوڑایجنسی کا ایک شمولیتی تقریب تحصیل سلارزئی کے علاقہ بگندیل میں منعقد ہواجس میں درجنوں افراد نے مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر اے این پی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

جس میں مسلم لیگ (ن)کے شیر زمین ، خانہ گل ، محمد ولی ، تور جان ، نیاز محمد ، لعل محمد ، تاجبر، طور جان ، خان عالم ، عبدالروف ، معروف، شہاب الدین ، سید حسن ، محمد زمین ، عبدالمالک ، حمید اللہ ، حیاض خان ، شاتم خان ، نعیم خان ، گل نمیر ، ظریف ، سید ولی ، عمر واحد ، خان محمد ، وزیر ذادہ ، اشرف خان ، نمیر ، سبز علی ، محیب خان ، تاج بودین ، گلزرین ، فضل حیان ، مامون ، سید خان ، جلال الدین ، بشیر ریاض ، روح الامین ، اسحاق ، نصیر ، عجب خان ، رسول خان ، سلطان ، حضرت اللہ ، خان محمد۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی سے میراعظم ، ناحید اللہ ، صاحب ، سمیع اللہ ، رحیم اللہ ، شفیع اللہ ، رحمت گل ، شازرین، محیب اللہ ، امان اللہ ۔جماعت اسلامی سے ہاشم ، کمال ، سازولی ، شمس الدین ۔تحریک انصاف سے بختور خان ، غوث الدین ، کمال ، سازولی نے اپنے خاندانوں سمیت اے این پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ شمولیتی تقریب سے اے این پی حلقہ پی کی95کے رہنماء حاجی بہادر خان ، اے این پی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری گل افضل خان ، سید عبدالمنان کاکاجی اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے شمولیت اختیار کرنیوالے افراد کو خوش آمدید کہا اور کہا کہ اے این پی کو موقع ملاتو اللہ تعالیٰ کے فضل سے علاقہ بگندیل کی تقدیر بدل دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :