ہری پور میں ہزارہ موٹروے کا ایک اور پل گر جانے کے باعث 2 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی منگل 16 مئی 2017 21:04

ہری پور میں ہزارہ موٹروے کا ایک اور پل گر جانے کے باعث 2 افراد جاں بحق
ہری پور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16مئی2017ء) ہری پور میں ہزارہ موٹروے کا ایک اور پل گر جانے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ موٹروے کے تعمیراتی کام کے دوران ایک اور حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

ہری پور کے مقام پر جاری ہزارہ موٹروے کے تعمیراتی کام کے دوران پل گر گیا جس کے باعث 2 افراد زد میں آ کر جاں بحق ہوگئے۔ کچھ روز قبل بھی ہزارہ موٹروے کا ایک پل گر جانے کے باعث بڑا مالی نقصان ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :