امریکی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کیلئے رابطہ: امریکی اخبار کا دعوی
محمد علی منگل 16 مئی 2017 23:26
(جاری ہے)
ڈاکٹر شکیل آفریدی کے کیس کی سماعت سے قبل ایک امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے حکومت پاکستان سے رابطہ کیا گیا ہے۔ امریکی حکومت نے حکومت پاکستان سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے آئندہ چند روز میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کیخلاف پاکستان کے مفادات کے خلاف امریکی حکومت کیلئے کام کرنے پر غداری کا ٹرائل جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.