بھارتی کر کٹ بورڈ بگ تھری میں شکست کو بھول نہ سکا،پاکستان کیخلاف ایک اور چال کھیل دی
پاکستان کو ورلڈ کپ2019ء میں براہ راست کوالیفائی کرنے سے روکنے کیلئے ویسٹ انڈیز کیخلاف انہی کے دیس میں ون ڈے سیریز کھیلنے کا اعلان کردیا
بدھ 17 مئی 2017 16:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے فوری بعد23جون سے ویسٹ انڈیز کیخلاف انہی کے دیس میں 5ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ پر مشتمل سیریز کھیلے گی،پہلے دو میچز پورٹ آف سپین،اگلے 2اینٹیگا اور آخری و ن ڈے اورواحد ٹی ٹوئنٹی کنگسٹن میں کھیلا جائیگا۔
آئی سی سی رینکنگ میں 79پوائنٹس کے ساتھ 9ویں نمبر پرموجود ویسٹ انڈیز اگلے ماہ افغانستان کیخلاف سیریز کھیلے گی اور چیمپئنز ٹرافی سے باہر کیریبیئن سائیڈ کو امید ہے کہ 8ویں نمبر پر موجود پاکستانی ٹیم ایونٹ میں ناقص کاکردگی پر پوائنٹس کھوئے گی جس کا اسے فائدہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل شیڈول کی سختی کے پیش نظر بھارت اپنے سٹار کھلاڑیوں کو آرام دینے کا بہانہ بنا کر کمزور ٹیم بھی ویسٹ انڈیز بھجوا سکتا ہے جس کا لامحالہ فائدہ کیریبئن سائیڈ کو ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.