گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال 10ویں روز بھی جاری رہی
انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل اور کراچی ٹرمینل پر جہازوں کو لنگر انداز ہونے سے روک دیا گیا،ہزاروں گاڑیاں اڈوں پر کھڑی کردیں گئیں صنعتکار دیوالئے کے قریب پہنچ گئے ، مستقل ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے پیسے نہیں ہیں، 9دنوں میں 214ارب روپے کی ٹرانزیکشن متاثر ہوئی
بدھ 17 مئی 2017 16:59
(جاری ہے)
دوسری جانب کراچی بندرگاہ کے تین میں سے دو ٹرمینل پر کنٹینر اسٹوریج کیلئے جگہ ختم ہوگئی ہے۔
پورٹ پر کھڑے کنٹینر پر فیس کی مد میں اضافے کے باعث تاجروں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ پورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پورٹ پر کنٹینر اسٹور کرنے کی جگہ نہیں ہے، اگر اسی طرح ہڑتال چلتی رہی تو اگلے دو سے تین روز میں کراچی پورٹ پر کوئی جہاز لنگر انداز نہیں ہوپائے گا۔ صدر اور چئیرمین گڈز ٹرانسپورٹرز نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے گاڑیاں چلانے کی منظوری دے دی ہے، لیکن باقاعدہ نوٹفیکشن کا انتظار ہے۔گڈز ٹرانسپورٹرز نے گڈز کرئیر کو کراچی کے اندرون علاقوں میں آنے کی اجازت، مختلف ٹول پلازہ پر پولیس کے جانب سے رشوت خوری اور بھتہ خوری کے خاتمے، اور ڈرائیورز کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.